|
سائنسی
حقیقت:
تاریخی مصادر میں مملکت بیزنطیہ ـ جو رومی سلطنت کا
مشرقی حصہ ھے۔کے درمیان ھونے والی جنگ کا تذکرہ ھے ۔
اوریہ جگہ مقام اذرعات اور بصری کےدرمیان بحرمیت
کےقریب ھے۔۔ سنہ619ء
میں ھونے والی جنگ مین فارسیوں نے روم پرعظیم فتح حاصل
کی۔
اور
بیزنطینی رومیوں کو اس جنگ میں زبردست نقصان برداشت
کرنا بڑا۔ ان تمام معاصرین کو اس جنگ کے نتیجہ میں اس
کا اندیشہ تھا۔ کہ مملکت بازنطینیہ اس معرکہ کے بعد
بالکل ختم ھو جاۓگی ۔ لیکن غیر
متوقع طور
پر
دسمبر
627
ء میں بازنطینیوں اور فارسیوں کے درمیہن نینوا کےمقام
پر ایک اور جنگ ھوئی جس میں رومیوں نے فارس کوشکست دی۔اور
چند ماہ کےبعد فارسی لوگ بازنطینہ کےساتھـ معاھدہ کرنے
پر مجبور ھوگئے۔ جس کی بنیاد پر وہ تمام علاقےان کو واپس
کرنے پڑے جو انھوں نے گذشتہ جنگ میں حاصل کئےتھے۔
عالمی
پیمانے پر نشیبی زمین کی جغرافیائی تصویریں اس بات کی
وضاحت کرتی ہيں کہ زمین کاسب سےنشیبی حصہ وہ حصہ ھےجو
بحر میت کےقریب فلسطین میں ھے۔ جو سطح سمندر سے
395
میٹر گھرا ھے۔ |