|
سائنسی حقیقت:
مفصل یعنی جوڑ ۔ دو ھڈیوں یا غضروف (جوڑ جس ھر ھڈیاں
حرکت کرتی ھیں) یا ایک ھڈی اور غضروف کے درمیان جسم
انسانی کے اندر ملنے والے جگہ کا نام ھے جنکے درمیان
میں فاصل کا ھونا ضروری ھے ۔
موجودہ قواعد کی رو سے جوڑوں کی مجموعی تعداد :
1- کھوپڑی کے جوڑ 86
۔
2- گلے کے جوڑ
6
۔
3- سینے کےجوڑ
66
۔
4-
ریڑھ کی ھڈی کے جوڑ 76
۔
5- اوپر کے حصوں کے جوڑ 32X
2 =
64
۔
6-
نیچے کے حصوں کے جوڑ 31X2=
62
۔
مجموعہ 360
|