|
سائنسی
حقیقت:
1-
فضائی غلاف بھاپ بننے والے پانی کو بارشوں کی شکل میں
لوٹاتا ھے ۔
2-
فضائی غلاف بہت سے نیزک کو زمین کی طرف لوٹاتا ھے اور
پھر اس کو خارجی فضا میں پھونچا دیتا ھے۔
3-
فضائی غلاف زندہ جانداروں کو مارنے والے شعاعوں کو
لوٹا دیتا ہیں اور انکو زمین سے دور کر دیتا ھے۔
4-
فضائی غلاف ریڈیو کی چھوٹی چھوٹی اور متوسط لھروں کو
زمین کی طرف منتقل کرتا ھے اسی لئے فضا کو ایک ایسے
آئینے کے مشابہ قرار دیا جا سکتا ھے جو شعاعوں اور الیکٹرک
مغناطیسی لھروں کا عکس لیتا ہیں پھر وہ لاسلکی اور ٹیوی
کی لھروں کو واپس لوٹا دیتا ھے جو اسکی جانب بھیجی
جاتی ھیں جبکہ وہ اس کو ایونوسفیر کے بلند طبقات پر
منعکس کر دیتا ھے ،اور روۓ زمین کے چاروں کونوں میں ٹی
وی اور دیگر نشر واشاعت کے ذرائع کی یھی اساس وبنیاد
ھے۔
5-
فضائی غلاف ٹمپریچر کا عکس لینے والے شیشہ کے مشابہ ھے
جو دن میں سورج کی حرارت کے سامنے ایک محفوظ ذرہ کی
طرح اور رات میں ایک پردے کی طرح کام کرنا ھے ۔ وہ
زمین کی حرارت کو بکھرنے نھیں دیتا۔ اور اگر اس کا
توازن خراب ھوجاۓ تو روۓ زمین پر دن میں شدت گرمی کے
سبب اور رات میں برودت کے سبب زندگی محال ھوجاۓ۔ |