قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى بين الاقوامى تنظيم    
ہمارا پیغام : قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى تحقيق اور اسے تمام لوگوں کو آگاہ کرنا

زبان

پچھلے صفحہ

پھلا صفحہ فلك اور فضا زمين اور سمندر شريعت اسلامى دوسرے موضوعات  

 

طبى تحقيقوں کا تلخيص

 

مضمون آيت يا حديث اطلاع

پوسٹ مارٹم کا علم اور جسم کے جوڑوں کی تحدید

 انسان کے اندر 360جوڑ ھیں انسان کے اوپر واجب ھے کہ ھر جوڑ کی طرف سے صدقہ کرے صحابہ رضی اللہ عنھم نے پوچھا : اے ورسول اللہ اتنا کون کھر سکتا ھے؟ آپص نے فرمایا:مسجد کے اندر تھوک کے اوپر مٹی ڈالنا یا راستے سے کسی چیز کاٹنا دینا صدقہ ھے اگر یہ کر سکو تو چشت کی دو رکعت کافی ھے

جسم كى پریشانی

نبی اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا " مؤمنين كى مثال آپس ميں محبت، رحم وكرم اور لطف وھمدردى ميں ایک جسم كى طرح ھے، كہ جب اس جسم كے كسى عضو ميں كوئى تكليف ھوتی ھے تو پورا جسم اس کی وجہ سے بخار اور بےخوابی كى بے چینی محسوس كرتا ھے"

پیشانی

ایسا ھرگز نھیں کرنا چاھئیے اور اگر یہ شخص بازنہ آۓ گا تو ھم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسپٹیں گے (15)ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ھے (16)

جنسی امراض اباحیت (کھلم کھلا بر ے کام کرنے) کی وباء

 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ھے "جب بھی کسی قوم کے اندر فحش کاموں کا ظھور ھوگا اور وہ اس کوکھلم کرنے لگیں، تو نتیجہّ ان میں طاعون اور ایسے امراض عام ھوں گے جو ان سے پہلے لوگوں میں نہ تھے"

  اور ارشاد ھے"زنا جس قوم میں عام ھوگا اس میں اموات کثرت سے ھوں گی "۔  مؤطآ مالک۔

کلونجی ھر مرض کی دواھے

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : کہ"کوئی مرض ایسا نھیں ھے جس کی دوا کلونجی میں نہ ھو سواۓ موت کے"

پریمیٹیو اسٹریک

حضرت ابوھریرة  ـ رضی اللہ عنہ ـ سے مروی ھےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا "انسان کے پورے بدن کو مٹی کھا جاۓ گی سواۓ پریمیٹیو اسٹریک کے کہ اسی سے وہ پیدا ھوا ھے اور اسی میں وہ مل جاۓ گا۔"

جنین کی تخلیق کے مراحل

 تم کو کیا ھوا کہ تم اللہ کی عظمت کے معتقد نھیں ھو اور پیدا کیا تم کو طرح طرح سے ۔

حجر صحی (صحی پتھر)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انکشاف ھے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ھے: "جب تمھیں کسی سر زمین میں طاعون کا علم ھو تو اس میں نہ داخل ھو۔  اور جب کسی ایسی زمین میں طاعون پھیل جاۓ جہاں تم پہلے سے موجود ھو تو اس سے مت نکلو" بخاری ومسلم۔ اور ارشاد نبوی ھے:" طاعون سے بھاگنے والا ایسا ھی ھے جیسے کوئی شخص لشکر کے ڈر سے بھاگے، اور جو اس پر صبر کرے اس کے لئےایک شہید کے برابر اجر ھے"

درد کا احساس

جن لوگوں نے ھماری آیتوں سے کفر کیا۔ انھیں ھم یقیناّ آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ھم انکے سوا اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رھیں یقیناّ اللہ تعالی غالب حکمت والا ھے۔

     
     
     
     
     

 

 

قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى بين الاقوامى تنظيم (1428- 2007)