قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى بين الاقوامى تنظيم    
ہمارا پیغام : قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى تحقيق اور اسے تمام لوگوں کو آگاہ کرنا

زبان

پچھلے صفحہ

پھلا صفحہ الطب فلك اور فضا شريعت اسلامى دوسرے موضوعات  

 

زمين كے علوم تحقيقوں کا تلخيص

 

مضمون آيت يا حديث اطلاع

بحری کتلات کا تداخل وتمایز

 دوسمندر آپس میں ملتے ھیں ان دونوں کے درمیان ایک حاجز ھے جس کے سبب دونوں ایک دوسرے سے نھیں ملتے ۔ تو تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے  ان دونوں سے لؤلؤ اور مرجان نکلتے ھیں۔

دریاؤں کے گرنے کی جگھیں(سنگم)

اور وہ ایسا ھے جس نے دریاؤں کوملایا جن میں ایک کا پانی شیریں پیاس بجھانے والا، اور ایک کا سور تلخ ھے اور انکے درمیان میں (اپنی قدرت سے) ایک حجاب اور ایک مانع قوی رکھ دیا ۔

گھرے سمندروں کی خصوصیات

یا مثل ان اندھیروں کے ھے جو نہایت گھرے سمندر کی تہ میں ھوں جسے اوپر تلے کی موجوں نے ڈھانپ رکھا ھو پھر اوپر سے بادل چھاۓ ھوۓ ھوں الغرض اندھیریاں ھیں جو اوپر تلے پے در پے ھیں جب اپنا ھاتھ نکالے تو اسے بھی قریب ھے کہ نہ دیکھ سکے اور (بات یہ ھے کہ) جسے اللہ تعالی ھی نور نہ دے اس کے پاس کوئی روشنی نھیں ھوتی (سورہ نور آیت 40)

پہاڑ شکل وصورت اور کام کے اعتبار سے بڑی میخیں

اور کیا ھم نے بہاڑوں کو (زمین کی) میخین نھیں بنایا؟   (سورة النبا آیت 7) 

رو ۓ زمین کا سب سے زیادہ نشیبی حصہ (علاقہ)

روم زمین کے ادنی حصہ میں مغلوب ھونگےاور مغلوبیت کے بعدچند سال کےاندر پھرغالب ھونگے۔پہلے اور بعدکےتمام حکم اللہ ھی کے ہاتھـ میں ھے اور اس روز مؤمنین خوشی منائیں گے۔

اور قسم ھے زمین کی جو بیج نکلتے وقت پھٹ جاتی ھے،

اور قسم ھے زمین کی جو بیج نکلتے وقت پھٹ جاتی ھے۔
     
     
     
     
     
     
     
     

 

 

قرآن اور سنت ميں علمى اعجاز كى بين الاقوامى تنظيم (1428- 2007)