|
ارشادربانی ھے :"مرج
البحرين يلتقيان. بينهما برزخ لا يبغيان. فبأى آلاء
ربكما تكذبان. يخرج منهما اللؤلؤ والمرجان۔"
( الرحمن 19- 22)
ترجمہ:
دوسمندر آپس میں ملتے ھیں ان دونوں کے درمیان ایک حاجز
ھے جس کے سبب دونوں ایک دوسرے سے نھیں ملتے ۔ تو تم
اپنے رب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے ان دونوں سے لؤلؤ
اور مرجان نکلتے ھیں۔ |