|
سائنسی
حقیقت:
انسان
کا دماغ چار بنیادی لوب پر مشتمل ھوتاھے جو مندرجہ ذیل
ھیں:
1-
سامنے کا لوب
(Frontal
lobe)
2-
Occipital
lobe
3-
Temporal
lobe
4-
parietal
lobe
ھر لوب
کا ایک جداگانہ کردار ھوتا ھے ساتھ ھی ساتھ سب ایک
دوسرے کی تکمیل کرتے ھیں اور سامنے کا لوب جاندار کے
اندر دوسرے لوب سے ممتاز ھوتا ھے ، چونکہ سلوک اور
کلام کےذمہ دار مقامات تشریحی اور عملی لحاظ سے واضح
اور ترقی یافتہ ھوتےھیں ۔ اور اس کے اندر چند عصبی
مراکز ھوتے ھیں۔ جوجگہ اور عمل کےلحاظ سے مختلف ھوتے
ھیں، جن میں سے ایک سامنے کی پیشانی کی پرت(Pre-Frontal
cortex)
ھے، جو پیشانی کے بالکل پیچھے ھوتی ھے۔ اور جو دماغ کے
سامنے کے لوب کے ایک بڑے حصے کی حیثیت رکھتی ھے۔ اور
جسکا کام انسان کی شخصیت کو بنانا ھے۔ اسی طرح سے جلد
بازی اور تمیز کی تحدید پر بھی اس کا اثر ھوتا ھے ۔
پھر بولنے کےآے کا بروکا سینٹر ھوتا ھے (Motor
speech Area of Broca)
جو ان اعضاء میں حرکت کو جوڑتا ھے ۔ جو بولنے کا کام کرتے
ھیں جیسے حلق ،زبان اور چھرہ ، پھر حرکت کے مقامات ھیں
جو پیشانی کےآنکھوں والے حصے (Frontal
Eye Field)
پر مشتمل ھوتے ھیں جو آنکھوں کو سامنے کی جانب مناسب
حرکت دیتے ھیں۔ پھر اس کے پیچھے پہلے اور دوسرے درجے
کےعضلات کی حرکت کاسینٹر (Primary
and Secondary Motor Areas)ھے
جو دونوں عضلات کی ارادی حرکت کے ذمہ دار ھیں ۔
اس سے
یہ ثابت ھو گیا کہ فرنٹل لوب کا پیشانی کی گھرائی کو
محیط سامنے کا حصہ شخصیت کی قوت تمیز اور قوت معاملہ
کو حرکت دیتا ھے ۔ اور اس میں تکلیف پھونچنے سےاخلاقی
تناسب قوت حافطہ اور عقل مشکلات کو حل کرنے کی قوت پر
برا اثر پڑتا ھے۔ |